Monthly Archives: May 2015

یومِ تکبیر

یوم تکبیر.. آج کا دن جب پاکستان جس ک تخلیق اللہ کے نام پر ہوئی نے اپنے ارد گرد اپنی لال لال پھنکارتی زبانوں والے ناگوں کو نا صرف سکتے میں ڈال دیا بلکہ انکے پھنوں پر چوبیس گھنٹے لٹکتی … Continue reading

Posted in Uncategorized | Leave a comment

محلے کے کُتے

پاکستان میں جب سے میڈیا کوبے لگام آزادی ملی ہے تب سے نا صرف اس قوم کی اخلاقی پستگی کی رفتار تیز ہوئی ہے وہیں ملک میں ایک بے جا ہیجان کی بھی کیفیت پیدا ہوچکی ہے۔ اگر آپ ٹی … Continue reading

Posted in Uncategorized | 2 Comments

پاکستان کو اپناوّ توسہی

یہ تحریر اکیس نومبر دوہزار تیرہ میں اپنے ایک دوسرے بلاگ پر پبلش کی تھی ، سوچا کہ  اس عرصے میں کچھ بھی تونہیں بدلا ہے توکیوں نا پھر سے اس تحریر کوقرطاس کا حصہ بناوّں٫ جسطرح اللہ نے ماں … Continue reading

Posted in Uncategorized | Leave a comment

خاکی

کچھ دن پہلے مجھے سپہر کی تپتی گرمی اور چلچلاتی دھوپ مین شاہراہ فیصل سے گزرنے کا اتفاق ہوا،  ٹریفک کی روانی دفاتر میں آنے جانے والو کی موجودگی مین مجھے رینجرز اور پاک فوج کے جوان تھوڑے تھوڑے فاصلے … Continue reading

Posted in Uncategorized | 2 Comments